کراچی ،سائٹ ایریا میں تیز رفتار کوچ نے رکشہ اور سوزوکی کو روند ڈالا،خاتون سمیت 6افراد زخمی

پیر 29 دسمبر 2014 15:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں حبیب بینک پل کے قریب تیز رفتار کوچ نے رکشہ اور سوزوکی کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں رکشہ اور سوزوکی الٹ گئی ایک خاتون سمیت 6افراد کو زخمی حالت میں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا، ذرائع کے مطابق ایک نا معلوم خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جائی ہے۔

متعلقہ عنوان :