جماعت اسلامی پنجاب کے زیراہتمام”ماہ دسمبر سانحے اور المیے“سیمینارکل ہوگا

پیر 29 دسمبر 2014 15:41

لاہو ر ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے زیراہتمام”ماہ دسمبر سانحے اور المیے“سیمینار کل ( منگل ) بمقام کمیٹی روم مرکزی دفاتر جماعت اسلامی پاکستان منصورہ لاہورزیرصدارت سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

سیمینار سے نائب امیر جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس،پارلیمانی لیڈرصوبائی اسمبلی و امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرسیدوسیم اختر،سیکرٹری جنرل پنجاب نذیر احمد جنجوعہ،بزنس فورم پنجاب کے صدر سمیع اللہ بٹ اور دیگر رہنمابھی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :