درگئی، سٹیل مل میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،2 افراد زخمی ہوگئے، ہسپتال منتقل

پیر 29 دسمبر 2014 15:37

درگئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) مالاکنڈ ایجنسی کی مقامی سٹیل مل میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے درگئی میں مقامی سٹیل مل میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر درگئی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :