عوامی تحریک نے انسداد دہشت گردی کیلئے نصاب تعلیم کی تیاری شروع کر دی
پیر 29 دسمبر 2014 15:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک نے انسداد دہشت گردی کے لئے نصاب تعلیم کی تیاری شروع کر دی ،ڈاکٹر طاہر القادری نے رحیق عباسی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،آمة الناس ،کالجز اور یونیورسٹی کی طلبہ ،افواج پاکستان ،اساتذہ و علماء کرام اور میڈیا کے لئے نصابی تجاویز 15 یوم میں تیار کی جائیں گی ۔
باقاعدہ اعلان قائد عوامی تحریک اپنی کانفرنس میں کریں گے ،اسلام کے حقیقی تصور جہاد کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں،مدارس کے نظام و نصاب میں اصلاحات ضروری ہیں،دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پیس ایجوکیشن سنٹر قائم کئے جائیں ،مجوزہ نصاب کی تجاویز۔ جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دہشت گردی کے صحبح معنوں میں خاتمے کے لئے ان کی نرسریوں کو ختم کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.