بھارت، بنگلور میں دھماکہ ،خاتون ہلاک ،3 افراد زخمی ہوگئے، ہسپتال منتقل ،

دھماکے میں دیسی ساختہ بم استعمال کیا گیا، پولیس ، سیکیورٹی سخت کر دی گئی

پیر 29 دسمبر 2014 14:16

بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) بھارتی شہر بنگلور میں ریسٹورنٹ کے نزدیک دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ 3 شخص زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دھماکے میں دیسی ساختہ بم استعما ل کیا گیا۔ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے بھی دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔دھماکے میں ایک خاتون ہلاک او ر 3 شخص زخمی ہو ئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے کے بعد علاقے کی سیکیورٹی مزیدسخت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :