سیف علی خان کو فلم ”مسٹر چالو“ سے آؤٹ کردیا گیا

پیر 29 دسمبر 2014 14:06

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) بالی ووڈ ڈائریکٹر ریما کاگئی کی فلم ”مسٹر چالو“ سے سیف علی خان کو آؤٹ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پہلا کہا جارہا تھا کہ ”مسٹر چالو“ میں سیف علی خان کنگناراناوت کے مدمقابل ”چالو“ کا کردار نبھائیں گے جبکہ اس فلم کی دیگر کاسٹ میں کچھ نئے چہرے بھی شامل ہوں گے تاہم اب یہ کہا جارہا کہ ریتیش سیدھوانی اور فرحان اختر کی پروڈیوس کی گئی اس فلم سے سیف علی خان کو آؤٹ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :