پشاور: باکسر عامر خان سانحہ پشاور سے متاثر لوگوں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئے

پیر 29 دسمبر 2014 13:36

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) باکسر عامر خان سانحہ پشاور سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کرانے پرآرمی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ایک انتہائی شرمناک فعل ہے، انہوں نے کہا کہ میں سانحہ پشاور میں اپنی جان گنوانے والے بچوں کے والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں انہوں نے مزید کہا کہ میں پشاور بچوں کا حوصلہ بڑھانے آیا ہوں اور یہی چاہتا ہو ں کہ بچے اسکول ضرور جائیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ آرمی کے ساتھ باہمی تعاون سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :