سانحہ فیصل آباد ، تحریک انصاف نے رانا ثناءاللہ سمیت دیگرملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا
اتوار 28 دسمبر 2014 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا جبکہ اس اجلاس کا دوسرا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کور کمیٹی کی طرف سے جاری دوسرے اعلامیہ میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت سانحہ فیصل آباد میں نامزد سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرے تاہم جاں بحق کارکن حق نواز کے قتل کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل انوسٹیگیشن ٹیم تشکیل دی جائے جس پر حق نواز کے اہلخانہ کو بھی اعتماد ہو۔
اجلاس میں جے آئی ٹی کی تشکیل میں تاخیر پر اظہار تشویش بھی کیا گیا ہے ۔جبکہ کور کمیٹی اجلاس میں حکومت سے سوال کیا گیا ہے کہ ابھی تک ملزمان گرفتار کیوں نہی ہو سکے۔کور کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں سمیت کارکنان کے خلاف مقدمات بھی ختم کیے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.