سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ کا تیمر گرہ گاڑی کو حادثہ پر اظہار افسوس
تازہ ترین : 1

سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ کا تیمر گرہ گاڑی کو حادثہ پر اظہار افسوس

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء)سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان نے تیمر گرہ کے قریب کے سکیاتن دیر بالا کے رہائشیوں کی گاڑی کنویں میں گرنے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسو س اور گہری رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ سینئر صوبائی وزیر نے واڑی میں پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی شہادت پر بھی افسو س کا اظہار کیا ہے سینئر صوبائی وزیر مقابلے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کے لیے ہسپتال بھی گئے ۔ سینئر وزیر نے دونوں واقعوں پرافسو س کا اظہار اور جاں بحق افراد کے لیے دعاء مغفرت جب کہ اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاء کی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/12/2014 - 18:13:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں