دینی مدا ر س اور مسا جد کیخلا ف ز با ن درا ز ی کا سلسلہ بند کیا جا ئے ،مو لا نا مفتی عبد ا لواحد بازئی
اتوار 28 دسمبر 2014 17:11
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) جمعیت علما ء اسلا م ( س ) ضلع کوئٹہ کے امیر و صو بائی نا ئب امیر مو لا نا مفتی عبد ا لواحد با زئی مر کزی سا لا ر ا علیٰ مو لا نا نذ ر محمد حقانی ، حا فظ در محمد ، عبد القدیر شر ور ی ، مو لا نا محمد سلیم بار ک مو لا نا عبد البا قی حقیار ، مو لا نا رنگین حمید زئی ، حافظ عبد الحنا ن حمید زئی ، مو لا نا عبد القاہر بازئی مو لا نا حبیب اللہ ذ اکر ی ، حا فظ محمد عظیم بازئی ، محمد عظیم سجا د ، حمد اللہ خلجی ، ڈاکٹر جان محمد خلجی و دیگر نے مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ دینی مدا ر س اور مسا جد کے خلا ف ز با ن درا ز ی کا سلسلہ مز ید ختم ہو نا چا ہیے حا لا نکہ مدا ر س اور مسا جد کے خلا ف و ہ افرا د الز ا م لگا ر ہے ہیں جو پشا ور کے سا نحہ کے پیچھے خو د کا ر فر تھے اور اب اپنے آ پ کو بچانے کیلئے دینی مدا ر س اور مساجد کے خلا ف زبا ن کو بے لگا م رکھا ہے دینی مدا ر س اور مسا جد کے خلا ف عین و ہ مصدا ق ہیں انہوں نے کہا کہ دہشت گر د ی کی ر و ک تھا م کیلئے فو جی عدا لتیں قائم کر نا کا را ٓمدنہیں بلکہ بلا ا متیا ز دہشت گر د ی کے خلا ف ا قدا م اٹھا نا واحد حل کا را ٓمد ہے لیکن اب تو وا ضح ہے کہ اگر دہشت گر د کا تعلق کسی سیا سی جما عت سے ہو اور کسی سیا سی جما عت سے انکی و فا دار ی ہو انکے خلا ف کوئی کا روائی نہیں ہو گئی بلکہ منا سب یہ ہے کہ ملز م جو بھی ہو اور جہاں بھی ہو جس طر ح بھی ہو اور جس وا قعے سے بھی تعلق رکھتے ہوں اگر انکی سز ا وا جب القتل ہوں تو سر عام پھا نسی دی جا ئے تاکہ آ ئند ہ کسی و قت بھی سا نحہ کا شکا ر نہ رہے انہوں نے کہا کہ اگر مو لا نا عبد العز یز خطیب لا ل مسجد کے خلا ف کوئی دہشت گر د ی کا ثبو ت ہو تو قو م کو اعتما د میں لے اگر نہیں تو ان کی جان کو خطر ہ ہونے کے با وجو د بھی سیکو ر ٹی واپس لینا اور انکے خلا ف ایف آ ئی آ ر درج کر نا دا نشمند ی نہیں بلکہ انتقا می کا روائی ہے انہوں نے کہا کہ لا ل مسجد کے معصو م طلبا ء اور طالبا ت کو بھی انصا ف ملنا چاہیے تاکہ کوئی بھی بغیر انصا ف کہ نہ رہ جا ئیں ۔
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.