چیف جسٹس کا اقلیتوں کیلئے شاندارکارنامہ

ہندوؤں کی شادی کے حوالے سے میرج سرٹیفکیٹ میں مناسب ترمیم کی ہدایت

اتوار 28 دسمبر 2014 15:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بعد جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی اور موجودہ چیف جسٹس ناصرالملک نے بھی اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے گرانقدر کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ہندوؤں کی شادی کے حوالے سے میرج سرٹیفکیٹ میں مناسب ترمیم کرنے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

اقلیتوں کی عبادتگاہوں کے تحفظ کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کے ملک میں موجود اراضی و دیگر اثاثوں کے تحفظ کے احکامات جاری کئے

متعلقہ عنوان :