پروفیسر حافظ محمد سعید اور جماعةالدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کا کراچی میں لگنے والی آگ پر گہرے افسوس اور رنج و غم کا اظہار

اتوار 28 دسمبر 2014 14:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء ) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید اور جماعةالدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے ٹمبر مارکیٹ کراچی میں آگ لگنے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تاجروں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔حکومت کو چاہیے کہ وہ متاثر ہ تاجروں کے نقصانات کا ازالہ کرے۔

متعلقہ عنوان :