Live Updates

تحریک انصاف کے اراکین کا5 جنوری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان

اتوار 28 دسمبر 2014 14:25

تحریک انصاف کے اراکین کا5 جنوری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی 5 جنوری کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا قوی امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کامیابی سے ہمکنار ہوں گے اور توقع کی جارہی ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی آئندہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات