Live Updates

عمران خان رواں ماہ لندن روانہ ہوں گے

اتوار 28 دسمبر 2014 14:25

عمران خان رواں ماہ لندن روانہ ہوں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رواں ماہ لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنے بیٹے کی سالگرہ تقریب میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رواں ماہ لندن جائیں گے جہاں وہ اپنے بیٹے کی سالگرہ تقریب میں شرکت کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :