Live Updates

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان (پرسوں) دوبارہ مذاکرات ہوں گے

اتوار 28 دسمبر 2014 14:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان (پرسوں) منگل کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے اور حتمی نتیجے پر پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا چوتھا اور حتمی راؤنڈ (پرسوں) بروز منگل جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر ہوگا جس میں آدھے صفحات کے مطالبات پر بات چیت ہوگی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات