فلم کی کامیابی کیلئے انجلینا جولی کا نام ہی کافی ہے،
ہالی ووڈ باکس آفس پر”اَن بروکن“نے دھوم مچادی اور خوب بزنس کیا
اتوار 28 دسمبر 2014 12:05
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) کسی بھی فلم کی کامیابی کیلئے انجلینا جولی کا نام ہی کافی ہے اور یہی کچھ ہوا باکس آفس پر فلم ”ان بروکن‘ کا ‘ کرسمس کے موقع پر ہالی ووڈ باکس آفس پر فلم اَن بروکن نے کمال کردیا،اورکامیابی کے ریکارڈ توڑڈالے، ۔دوسری جنگ عظیم پر بننے والی فلم ان بروکن ریلیز ہوتے ہی چھاگئی۔
(جاری ہے)
کرسمس کے موقع پر انجلینا جولی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم آن بروکن نے خوب پیسے کمائے ۔
فلم نے شائقین کے دل جیت کر پندرہ اعشاریہ چھ ملین ڈالر کا بزنس کیا۔باکس آفس پر دوسرے نمبر پر فینٹسی سے بھرپور فلم ان ٹو دی ووڈز رہی۔جس نے پندرہ ملین ڈالر کمائے۔ شائقین فلم میں سینڈریلا سمیت ریپنزل اور لٹل ریڈ رائیڈنگ ہْڈ کی کہانیوں سے خوب لطف اندوز ہوئے ۔باکسآفس پرتیسرے نمبر پر رہی ہالی وڈ ی ڈرامہ سے بھرپو ر فلم دی انٹرویو جو ایک ملین ڈالر کمانے میں کامیاب ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.