منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت،سٹیٹ بنک نے 586 ارب فراہم کر دیئے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے 586 ارب فراہم کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

سرمائے کی فراہمی پانچ روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژی (ٹی) بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ خریدے گئے تمسکات پر شرح منافع9.3 دو فیصد سالانہ طے پایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :