آصف زرداری نے خطاب جیئے بھٹو اور اختتام بھی جیئے بھٹو کے نعرے سے کیا

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:25

گڑھی خدا بخش (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا خطاب جیئے بھٹو اور اختتام بھی جیئے بھٹو کے نعرے سے کیا گڑھی خدا بخش میں آصف علی زرداری نے آغاز پر کہا کہ میرے جوانوں ‘ بچوں پاکستان کے عوام السلام علیکم۔

(جاری ہے)

جیئے بھٹو بلاول کی طرف سے بھی آپ کو سلام اور جیئے بھٹو انہوں نے اپنے خطاب کا اختتام بھی جیئے بھٹو کے نعرے سے کیا۔