اوکاڑہ،صوبہ میں نئی تعمیر ہونے والی دس جیلوں کو ایک ماہ میں فنگشنل کر دیا جائے گا،صوبائی وزیر جیل خانہ عبد الوحید آرائیں
ہفتہ 27 دسمبر 2014 18:41
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں نے کہا ہے کہ اوکاڑہ سمیت صوبہ میں نئی تعمیر ہونے والی دس جیلوں کو ایک ماہ میں فنگشنل کر دیا جائے گا۔ان جیلوں کے قیام کا مقصد سنٹرل جیل ساہیوال سمیت کئی ایسی جیلوں کا بوجھ کم کرنا ہے جن میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نئی تعمیر ہونے والی ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ کے معائنے کے دوران کیا۔
آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق بھی انکے ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ نئی جیلوں کی تعمیر سے جہاں پر حکومت کو ٹرانسپورٹ کی مد میں اخراجات کے ھوالے سے فائدہ ہو گا وہاں پر عام آدمی بھی جیل میں بند اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کے لئے سفری صعوبتوں اور اخراجات سے بچے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدائت پر یہ جیلیں تعمیر کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.