صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا سیکرٹری مالیات آزاد کشمیر صادق ملک کی والدہ ے انتقال ..
تازہ ترین : 1

صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا سیکرٹری مالیات آزاد کشمیر صادق ملک کی والدہ ے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے سیکرٹری مالیات آزاد کشمیر صادق ملک کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہر ے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔ صدر آزا د کشمیر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/12/2014 - 18:33:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں