پنجاب کے نو اضلاع میں 29دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے لیے سکیورٹی فراہم کر دی گئی
ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:40
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) پنجاب کے نو اضلاع میں 29دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے لیے سکیورٹی فراہم کر دی گئی ، ہر ضلع میں پولیس کے زیرنگرانی پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سکیورٹی میں کمی کے باعث ملتوی ہونے والی انسداد پولیو مہم کا آغاز 29دسمبر کو ہوگا۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کے مطابق موبائل پٹرولنگ ٹیموں سمیت 20ہزار اہلکار پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی حفاظت کرینگے،ہر پولیو ٹیم کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہونگے،جبکہ متعلقہ تھانے کو بھی اطلاع دی جائے گی۔
پولیو کے قطرے پلانے کے دوران حساس یونین کونسلز میں پولیس موبائل پٹرولنگ بھی جاری رہے گی۔لاہور،راولپنڈی،ڈیرہ غازی خان،میانوالی،ملتان،مظفرگڑھ،راجن پور رحیم یار خان اور شیخوپورہ میں 58لاکھ 96ہزار 940بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جسکے لئے 2800پولیو ٹیمیں فرائض سرانجام دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.