پی اے ایف اکیڈمی رسالپور چھاؤنی کے ائیربیس کے قریب سرچ آپریشن، افغان با شندے گر فتا ر

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:11

نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء)نوشہرہ پویس اوراحساس اداروں کا پی اے ایف اکیڈمی رسالپور چھاونی کے ایربس کے قریب سرچ اپریشن پچس افغان مہاجروں ،چار قبائلی علاقے کے غیر قانونی مقیم باشندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد نے پوچھ کچھ جاری ہے۔زرائع کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کے پاس افغان سم بھی برآمد ہوئی ہیں۔

زرائع کے مطابق پولیس کو احساس معلومات ملی تھی کہ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کی ائر بیس کے قریب شدت پسند اکٹھے ہورئے ہیں اور بڑی کاروائی کرنے کا منصوبہ ہے ۔احساس معلومات ملنے کے بعد رسالپور چھاونی اور پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کی سیکورٹی ہائی الٹ کردی گی۔ ایلیٹ پولیس کی ایک پلاٹون کو بھی پشاور سے فوری طور پر پی اے ایف اکیڈمی رسالپور ائر بیس میں تعینات کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے اعلیٰ افیسران کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف فورن ایکٹ اور مختلف دفعات میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں کے ایس ایچ او اور تھانہ رسالپور کے ایس ایچ او کی سربراہی میں پویس کی بھاری نفری نے رسالپور چھاونی کے اطراف اور پی اے ایف ائیر بیس کے قریب سرچ اپریشن شروع کیا جس میں پویس کے علاوہ احساس ادارے کے اہلکاروں اور تربیت یافتہ کتوں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مہر اہلکاروں نے حصہ کیا۔

پولیس زرائع کے مطابق سرچ اپریشن ہفتہ کی اعلیٰ الصبح شروع ہوا اور اتوار تک جاری رہے تھا۔پولیس کے قریبی زرائع کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی رسالپور ائر بیس کے قریب سے پچس افغان مہاجروں ،دو باجوڈ اور چار مہمند و وزیرستان کے غیر قانونی افراد کو گرفتار کرکے اس سے بھاری اسلحہ اور موبائل برآمد کرلیے گئے ہیں۔زرائع کے مطابق تین گرفتار افراد کے پاس افغان سم بھی برآمد ہوئی ہیں۔

زرائع کے مطابق پولیس کو احساس معلومات ملی تھی کہ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کی ائر بیس کے قریب شدت پسند اکٹھے ہورئے ہیں اور بڑی کاروائی کرنے کا منصوبہ ہے ۔احساس معلومات ملنے کے بعد رسالپور چھاونی اور پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کی سیکورٹی ہائی الٹ کردی گی۔ائلیٹ پولیس کی ایک پلاٹون کو بھی پشاور سے فوری طور پر پی اے ایف اکیڈمی رسالپور ائر بیس میں تعینات کردیا گیا ہے۔پولیس کے اعلیٰ افیسران کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف فورن ایکٹ اور مختلف دفعات میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔