نو شکی کے علا قے میں زمین کے تنا ز عہ پر جھگڑ ے کے نیتجے میں ایک شخص ہلا ک

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:09

نو شکی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء ) نو شکی کے علا قے میں زمین کے تنا ز عہ پر جھگڑ ے کے نیتجے میں ایک شخص ہلا ک ہو گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روزنو شکی کے علا قے مل میں زمین کے تنا زعہ پر جھگڑ ے کے نتیجے میں ممتا ز جاں بحق ہو گیا نعش ہسپتا ل پہنچا دی گئی جسے ضروری کا روائی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کر دیا گیا مز ید کا روائی نو شکی انتظامیہ کر رہی ہے ۔