سنجا وی ، اہلخا نہ کی فا ئر نگ سے ایک ڈاکو ہلا ک

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:09

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء )سنجا وی کے علا قے میں نا معلو م ڈاکو ایک شخص کے گھر میں ڈکیتی کی غر ض سے گھس آ ئے اہلخانہ کے بیدا ر ہونے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ پر ایک ڈاکو ہلا ک ہو گیا اورباقی فرار ہو گئے یہاں آمد ہ اطلا عا ت کے مطا بق گز شتہ شب سنجا وی کے علاقے میں نا معلو م ڈاکو کلی پدر زئی میں چور ی کی نیت سے گھر میں گھس آئے اہلخانہ کے بیدار ہونے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلا ک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کا میاب ہو گئے ہلا ک ہونے والے ڈاکو کی شنا خت ظفر کے نا م سے کی گئی نعش ہسپتا ل پہنچا دی گئی مز ید کا روائی سنجا وی انتظامیہ کر رہی ہے ۔