ڈیر ہ اللہ یار پو لیس نے خا تون کو اغواء کر نے کے الزا م میں ایک شخص کو گر فتا ر کر لیا

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:08

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء )ڈیر ہ اللہ یار پو لیس نے خا تون کو اغواء کر نے کے الزا م میں ایک شخص کو گر فتا ر کر لیا یہاں آمد ہ اطلا عا ت کے مطابق گز شتہ روز خا تون مسما ة ( ر ) نے پو لیس کو ر پو ر ٹ دی کہ گز شتہ روز پر ویز نا می شخص مجھے زبر دستی اغوا ء کرنے کی کو شش کی تھی جسے میں نے نا کا م بنا دیا تھا اور اب میں اس کے خلا ف ر پو ر ٹ درج کرا رہی ہوں پو لیس نے ملز م کو گر فتار کر کے کا روائی شر وع کر دی ۔