تر بت میں نا معلو م افراد کی جا نب سے فائر کیا جانے والا راکٹ ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں گر نے سے دو اہلکا ر زخمی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:08

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء ) بلو چستان کے علا قے تر بت میں نا معلو م افراد کی جا نب سے فائر کیا جانے والا راکٹ کا گو لہ ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں گر نے سے دو اہلکا ر زخمی ہوگئے جو ا بی کا روائی پر حملہ آ ور فرا ر ہو گئے یہاں آ مد ہ اطلا عا ت کے مطا بق گز شتہ روز تر بت کے علا قے تلا ر میں نا معلو م افرا د کی جا نب سے فائر کیا جانے والا را کٹ کا گو لہ ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں گر کر ز ور دار دھما کے سے پھٹ گیا جس کے نیتجہ میں ایک اہلکار غلا م سعید اور ڈرائیو ر خر م زخمی ہو گئے ایف ڈبلیو ا و کے اہلکاروں کی جوابی کاروائی پر حملہ آ ور فرا ر ہو گئے زخمیوں کو ہسپتا ل پہنچا دیا گیا مز ید کا روائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :