امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کاروں میں تصادم ، چار افراد ہلاک

ہفتہ 27 دسمبر 2014 16:46

واشنگٹن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء ) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں دو کاروں میں تصادم کے باعث چار افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ حادثہ کیلی فورنیا کے علاقے ساکراینٹو میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار اپنے سامنے سے آنیوالی کار سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہلاک ہوگئے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں

متعلقہ عنوان :