وینزویلا کے سابق وزیر خارجہ رافائل رامیز کو اقوام متحدہ کا نیا سفیر نامزد کرلیا گیا

ہفتہ 27 دسمبر 2014 16:46

کراکس( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء ) وینزویلا کے سابق وزیر خارجہ رافائل رامبریز کو اقوام متحدہ کا نیا سفیر نامزد کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلین صدر نکولس مادورونے نے رافائل کو رامیریز کو اقوام متحدہ کا نیا سفیر نامزد کیا ہے رامریز وینزویلا کے وزیر دفاع کے عہدے پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں

متعلقہ عنوان :