وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء)وزیر اعظم محمدنواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے جہاں سے انہیں انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ جاتی امراء لیجایا گیا ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لاہور آمد سے قبل اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کی صدارت کی ۔

وقت اشاعت : 27/12/2014 - 15:53:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں