پنجاب اسمبلی کے سٹاف کو وقت کی پابندی ،دفتری قواعد و ضوابط پر عمل کرنے کی ہدایت
اراکین اسمبلی کی عزت و احترام کا خیال رکھا جائے،خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائیگی‘ رائے ممتاز حسین بابر
ہفتہ 27 دسمبر 2014 15:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر نے کہا ہے کہ وقت کی پابندی کے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا،اسمبلی سیکرٹریٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے سٹاف کی ٹریننگ اور رفریشر کورسز کا اہتمام کیا جارہاہے۔ پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں اسمبلی کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کی اسپیکر رانا محمد اقبال خاں نے ہمیشہ شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹاف کی بہتری کو مقدم جانا ہے۔
اراکین اسمبلی کی عزت و احترام کا ہرصورت میں خیال رکھا جائے۔ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔رائے ممتاز حسیں بابر نے کہاکہ محنتی افسران و اہلکاران لائق تحسین ہیں۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصول ’کام کام اور صرف کام‘ پر عمل پیرا ہو کر ہم پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.