انجلینا جولی کی فلم ”ان بروکسن“ آئندہ سال بھارتی سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 15:00

انجلینا جولی کی فلم ”ان بروکسن“ آئندہ سال بھارتی سینماء گھروں کی زینت ..

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ”ان بروکسن“ آئندہ سال بھارتی سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی سٹور لوئیس ڈیمیسرینی کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے جس نے جنگ عظیم دوئم کے دوران بطور اولمپئن دنیا بھر کا سفر کیا۔ فلم آئندہ سال جنوری میں بھارتی سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :