کینسر کے دس میں سے چار مریض صحتمندانہ اندازِ زندگی اپنا کر اس مرض سے بچ سکتے ہیں‘ رپورٹ
ہفتہ 27 دسمبر 2014 14:03
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء)برطانیہ میں کینسر کے مریضوں پر ہونے والی تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق کینسر کے دس میں سے چار مریض صحتمندانہ اندازِ زندگی اپنا کر اس مرض سے بچ سکتے ہیں۔خیراتی ادارے یو کے کینسر ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی کینسر کے لاحق ہونے میں ایک ایسا خطرناک عنصر ہے جس سے پرہیز کینسر سے بچا ؤمیں مددگار ہو سکتا ہے۔
البتہ یو کے کینسر ریسرچ کے ماہر شماریات ڈاکٹر میکس پارکن نے واضح کیا ہے کہ مکمل صحت مندانہ اندازِ رندگی بھی کینسر سے بچا ؤکی ضمانت نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے نے کہا کہ مثبت اقدام کے ذریعے کینسر کے خطرے کو کم ضرور کیا جا سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں ریسرچ کے مطابق تمباکو نوشی سے چھٹکارے، شراب نوشی میں کمی اور تواتر کے ساتھ ورزش کو اپنا کر کینسر کے خطرے کو مزید کم کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.