نوشہرہ پولیس اور احساس ادارے کا سماج دشمن عناصر اور شدت پسندوں کے خلاف سرچآپریشن، سات افغان مہاجر،30 ملزم اشتہاری، سترہ مشتبہ ملزمان گرفتار

جمعہ 26 دسمبر 2014 23:31

نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) نوشہرہ پولیس اور احساس ادارے کا سماج دشمن عناصر اور شدت پسندوں کے خلاف اکبرپور ہ اور اضاخیل میں سرچ آپریشن سات افغان مہاجر،30 ملزم اشتہاریوں سمیت سترہ مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے سات موٹرسائیکل،موٹرکاراسلحہ اور غیرملکی شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

رسالپور پولیس نے سوات پولیس کو مطلوب سنگین مقدمات میں اشتھاری ملزم کو پناہ دینے پرتازہ خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق نوشہرہ پولیس نے احساس معلومات پر رسالپور،آضاخیل مہاجرکمیپ،کڑوی،اکبرپورہ،تاروجبہ میں پولیس ائلیٹ فورس اور احساس اداروں کے ساتھ مشترکہ سرچ اپریش شروع کیا جس میں پولیس کی بھا ری نفری اور سراغ رسان کتوں کے علاقے میں سرچ آپریشن کی اس سر چ آپر یشن کے دوران 14 فارن ایکٹ کے تحت 4افغان با شندے اکبر پورہ اور اضا خیل پو لیس قتل اقدام قتل سمیت محتلف جرائم مطلوب 15 ملز مان اشتہاری بمعہ بھاری اسلحہ و کار توس گرفتار کئے ایسی طرح 55/109 کے تحت 35 مشتبہ افراد گرفتار کئے اور سرچ آپریشن کے دروان مشکوک29 مو ٹر سا ئیکل اور ایک مو ٹر کارمشکوک بھی قبضے میں لیا پو لیس نے تمام ملز مان کے خلاف مقد مات درج کئے اس سرچ آپریشن میں پہلی دفعہ سراغ رسان کتوں بھی استعمال کئے علاقے کے عوام نے پو لیس کے اس سرچ آپریشن کا فی سر اہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :