وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب عنبرین رضا کے والد کے انتقال ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب عنبرین رضا کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب عنبرین رضا کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 26/12/2014 - 23:23:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں