بہرہ مند جان کوبحیثیت ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات تعینات کر دیا گیا

جمعہ 26 دسمبر 2014 21:02

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر ڈائریکٹر محکمہ ثقافت بہرہ مند جان کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں بحیثیت ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بہرہ مند جان وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے میڈیا سیل میں بھی بحیثیت ڈائریکٹر اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔ اس امر اعلان آج یہاں سرکاری طور پر کیا گیا۔