پشاور، فارمرز کنونشن اب27جنوری سے 29جنوری 2015کو ہو گا

جمعہ 26 دسمبر 2014 21:02

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) پاکستان اکیڈمی فار رورل ڈیویلپمنٹ میں 29دسمبر سے 31دسمبر2014تک ہونے والے فارمرز کنونشن کوبعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا ہے ۔اب یہ فارمرز کنونشن27جنوری سے 29جنوری 2015کو ہو گا۔

متعلقہ عنوان :