سراج الحق کا لوئر اورکزئی کوچ حادثے پر افسوس

جمعہ 26 دسمبر 2014 19:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے لوئر اورکزئی میں کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعااورمتاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔

متعلقہ عنوان :