چا غی ، کیسکو کا ضلع بھر میں نادہندگان کے خلاف کریک ڈاون آپریشن جاری

جمعہ 26 دسمبر 2014 19:03

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء)کیسکو کا ضلع بھر میں نادہندگان کے خلاف کریک ڈاون آپریشن جاری ۔کیسکو کے ایس ڈی او قاضی نوید آحمد کے سربرائی میں دالبندین ،نوکنڈی ،تفتان،ماشکیل میں کریک ڈاون جاری سینکڑوں نادہندگان کے کنکشن کاٹ دئیے گئیں ۔

(جاری ہے)

کیسکو آپریشن میں ٹیم سربراہ میر شاہ نواز رئیسانی ،علی آحمد ریکی ،میر آحمد بڑیچ ،راز محمد ودیگر شامل ہے کیسکو ٹیم نے گزشتہ ایک ہفتے میں ماشکیل سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں نادہندگان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں کنکشن کاٹ دئیے گئیں ۔