پشاور و بدین میں سرچ آپریشن، سات افغان باشندوں سمیت 37 افراد گرفتار

جمعہ 26 دسمبر 2014 19:01

پشاور /بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پشاور اوربدین سے سات افغان باشندوں سمیت 37 افراد کو گرفتار کرلیا‘ نجی ٹی وی کے مطابق بدین میں فورسز نے چھاپہ مار کر سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ پشاور کے علاقے خان مہمد میں بھی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :