وفاقی حکومت نے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی‘ عوام کو ماہانہ چار سے چھ ارب ادا کرنا ہوں گے
جمعہ 26 دسمبر 2014 18:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) وفاقی حکومت نے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی‘ عوام کو ماہانہ چار سے چھ ارب ادا کرنا ہوں گے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے نرخ ساٹھ پیسے فی یونٹ بڑھا دیے ہیں قیمتوں میں یہ اضافہ ایکو لائزیشن سرچارج کے ذریعے کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشنہ بھی جاری کردیا گیا ہے ایکولائزیشن سرچار آئی پی پیز کو ادائیگیوں کیلئے لاگو کیا گیا ہے نجی تی وی کا کہنا ہے کہ آئی ایمایف کی شرط پر صارفین پر نیا سرچار لگایا گیا ہے اور اس اضافے کے باعث عوام کو ماہانہ چار سے چھ ارب روپے ادا کرنے ہوں گے اور یہ رقم سی پی پی اے کے یونیورسل ایلیگیشن فنڈ میں رکھی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.