قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ15جنوری سے بہاولپور میں کھیلی جائے گی
تازہ ترین : 1

قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ15جنوری سے بہاولپور میں کھیلی جائے گی

کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء ) قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ15سے20 جنوری تک بہاول پور میں کھیلی جائے گی، پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے صدر ایس ایم سبطین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہا ہے کہ کہ ایونٹ میں چاروں صوبوں کی آٹھ ٹیموں کے علاوہ اسلام آباد، پاکستان آرمی، ہائیر ایجوکیشن، ایچ بی ایل اور پاکستان واپڈا کی ٹیمیں بھی شر کت کرینگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/12/2014 - 15:54:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں