اداکار اکشے اوبرائے فلم ”پیکو“ میں کیمبو کا کردار ادا کریں گے

جمعہ 26 دسمبر 2014 14:59

اداکار اکشے اوبرائے فلم ”پیکو“ میں کیمبو کا کردار ادا کریں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار اکشے اوبرائے فلم ”پیکو“ میں کیمبو کا خصوصی کردار ادا کریں گے۔ فلم میں امیتابھ بچن‘ عرفان قادر اور دیپکا پڈکون بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم 30 اپریل 2015ء کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :