سیکرٹری مالیات آزادکشمیرملک محمدصادق کی والدہ محترمہ علالت کے بعدکوٹلی سٹی کے نزدیکی قصبہ دھمول کے مقام پرانتقال فرماگئیں
جمعہ 26 دسمبر 2014 14:52
کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء)سیکرٹری مالیات آزادکشمیرملک محمدصادق کی والدہ محترمہ علالت کے بعدکوٹلی سٹی کے نزدیکی قصبہ دھمول کے مقام پرانتقال فرماگئیں،آزادکشمیرکے صدرسردارمحمدیعقوب خان،وزیراعظم چوہدری عبدالمجید،سابق وزراء اعظم سردارسکندرحیات خان،راجہ فاروق حیدرخان،سردارعتیق احمدخان،بیرسٹرسلطان محمودچوہدری،سینئر وزیرچوہدری محمدیٰسین،سپیکراسمبلی غلام صادق،ڈپٹی سپیکرشاہین ڈار،وزراء حکومت لطیف اکبر،مطلوب انقلابی،الیاس چوہدری،جاویداقبال بڈھانوی،شازیہ اکبر،سیدبازل نقوی،فیصل راٹھور،چوہدری پرویزاشرف،سردارقمرالزمان،عبدالسلام بٹ،سردارجاویدایوب،چوہدری رشید،راجہ واجدالرحمن،شاہدافسر،سابق وزراء سردارنعیم خان،راجہ نثار،ملک نواز،راجہ نصیر،میجرمنصف داد،رفیق نیئر،ممبران کشمیرکونسل چوہدری محبوب،ڈپٹی کمشنرچوہدری شوکت علی،اے ڈی سی کاشف حسین،ایس پی چوہدری امین،اسسٹنٹ کمشنرچوہدری ساجدحسین،ڈی ایس پی سردارغالب حسین،ڈی ایس پی مرزاشوکت،اسسٹنٹ کمشنرمحمدصابروسیم مغل،سابق ممبرکشمیرکونسل سردارفاروق کونسل،سابق مشیرراجہ آفتاب اکرم،سابق امیدواراسمبلی سردارآفتاب انجم،ضلعی صدرپی پی پی ایڈمنسٹریٹرقیوم قمر،میئرچوہدری الیاس،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرزالطاف حسین گلہاروی، آصف کریم،سابق چیئرمین فیض احمدچغتائی،سابق کونسلرعنائت اللہ چغتائی،سابق چیئرمین حاجی رحمت مغل،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خورشیدقادری،سابق چیئرمین ضلع کونسل ملک فیض احمد،پولیٹکل کوآرڈنیٹرنصیرراٹھور،مرکزی صدریونین آف جرنلسٹس راجہ نثاراحمدخان، صدرڈسٹرکٹ پریس کلب شاہنوازبٹ،سابق صدرزاہدآصف سلطان،سینئرجرنلسٹس لطیف جعفری،شوکت ناز،ساجدالرب،افضل صابری،راجہ محمدبشیر،خواجہ طارق لون،رضوان قریشی، عامرآزادراٹھور،شوکت قمر،کاشف شبیر،یاسرحسن،اسلام آبادکے سینئرکشمیری صحافیوں شہزادراٹھور،جاویداقبال ہاشمی،وائس چیرمین پریس فاؤنڈیشن امجدچوہدری،امتیاز بٹ، عامرمحبوب، انفارمیشن آفیسرطاہرچغتائی،ایدھی کشمیرمبارک بسمل،ممتازدانشوربابرمحمودبیگ،سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سردارزاہد،مرکزی صدرانجمن تاجران ملک یعقوب،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران انواربیگ،خواجہ حق نوازبٹ،ڈاکٹرفدابٹ،کیپٹن سلیم،مرکزی صدرانجمن تاجران مسعودرضاسیال،مقامی صحافیوں راجہ طارق،ریاض کیانی،رزاق کیانی،سردارنصیر،عامرقریشی،عابد بشیر،ذمردحسین،وقاص شاہ،فیاض شاہ،الیاس کھوکھر،عبدالقیوم،پریس فوٹوگرافرزمنظربشیر،نعیم کوکب،عرفان مغل،شعیب منہاس ودیگرنے مرحومہ کے انتقال پرسیکرٹری مالیات ملک صادق وخاندان کے دیگرافرادکے ساتھ اظہارافسوس کیاہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.