لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ پولیس میں کنٹریکٹ پربھرتی کئے گئے سابق فوجیوں کو مستقل نہ کئے جانے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جمعہ 26 دسمبر 2014 14:45
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی نے کیس کی سماعت کی۔عدالتی سماعت کے موقع پر پولیس کانسٹیبلوں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سابق فوجیوں کو مستقل کرنے کی سفارشات کے باوجود آئی جی پنجاب نے اپنے منظور نظر افراد کو نوازنے کے لئے موجودہ کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمتوں میں توسیع سے انکار کر دیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلے سے موجود پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے نکاکل کر سیاسی بنیادوں پر نئے افراد کو تعینات کیا جانا واضح طور پر امتیازی سلوک اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔جس پر عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.