پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات ، 7 افراد جاں بحق
جمعہ 26 دسمبر 2014 11:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے باعث حادثات، 7 افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی ہوگئے ۔ ایبٹ آباد میں بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ، 8افراد زخمی ہوگئے ۔ فیصل آباد ستیانہ روڈ پر دھند کے باعث ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
(جاری ہے)
چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر دھند کے باعث 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 6 افراد زخمی ہوگئے ۔
ظفروال میں دھند کے باعث بس کھائی میں جا گری جس سے 20مسافر زخمی ہو گئے ۔ جھنگ میں دھند کے باعث بس اور ٹرک میں تصادم سے 7افراد زخمی ہو گئے ، پنڈی بھٹیاں میں حافظ آباد روڈ پر دھند کے باعث ٹرک الٹ گیا جس سے 3 افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.