منگچر میں ٹریفک حادثہ ،ایک بچہ ہلاک ،2زخمی
تازہ ترین : 1

منگچر میں ٹریفک حادثہ ،ایک بچہ ہلاک ،2زخمی

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء)ضلع قلات کے علاقے منگچر میں ٹریفک حادثہ ایک بچہ ہلاک 2زخمی تفصیلات کے مطابق جمعرا ت کو قلات کے علاقے منگچر روڈ کار اور کوچ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ مدثر ولد فتح محمد جاں بحق ہوگیا جبکہ شاہجہان ولد فتح محمد میر ظفر اللہ ولد عزت خان زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/12/2014 - 23:29:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں