پبی، پو لیس کا جرائم پیشہ افراد ،اشتہاری ملز مان ،مشتبہ و غیر ملکی افراد کیخلاف سر چ آپریشن ،

80 مشتبہ ،4 افغا نی ،15ملز مان اشتہاری گرفتار ،30 مو ٹر سا ئیکل قبضے میں لے لئے، اسلحہ برآمد

جمعرات 25 دسمبر 2014 23:28

پبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) پبی پو لیس کا علاقے میں جرائم پیشہ افراد ملز مان اشتہاری ،مشتبہ ا ورغیر ملکی افراد کیخلاف سرچ آپریشن کے دوران 80 مشتبہ ،4 افغا نی 15ملز مان اشتہاری گرفتار 30 مو ٹر سا ئیکل قبضے میں لے لئے ، اسلحہ بر آمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق ڈی آئی جی مردان سعد وزیر اور ڈی پی او نو شہرہ کی ہدا یت پر ڈی ایس پی پبی سر کل عد نان اعظم کی نگرانی میں ایس ایچ او پبی شاد علی خان نے ہمراہ بھا ری نفری کے علاقے میں سرچ آپریشن کی اس سر چ آپر یشن کے دوران 14 فارن ایکٹ کے تحت 4افغان با شندے پبی پو لیس کو محتلف جرائم مطلوب 15 ملز مان اشتہاری بمعہ 5عدد پستول اور50کار توس بر آمد ایسی طرح 55/109 کے تحت 80 مشتبہ افراد گرفتار کئے اور سرچ آپریشن کے دروان مشکوک30 مو ٹر سا ئیکل بھی قبضے میں لئے پو لیس نے تمام ملز مان کے خلاف مقد مات درج کئے علاقے کے عوام نے پو لیس کے اس سرچ آپریشن کا فی سر اہا ہے اور امید ظاہر کی کہ یہ سلسلہ ایسی طرح چلے گا۔

متعلقہ عنوان :