ہرروز پختو ن کے خو ن سے مظلو میت کی نئی تاریخ رقم ہو تی ہے، شہا ب خٹک ایڈو کیٹ

جمعرات 25 دسمبر 2014 22:54

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء)16دسمبر 2014کا سانحہ ہم سب کیلئے نا ئن الیون سے بڑھ کر ہے دہشت گر دی کے نا م پر فاٹا اور خیبر پختونخوا نے بہت قر با نیاں دیں ہرروز پختو ن کے خو ن سے مظلو میت کی نئی تاریخ رقم ہو تی ہے ان خیالا ت کا اظہار گزشتہ روز پختو نخوا او لسی تحریک (پت)کے ممبر شہا ب خٹک ایڈو کیٹ ، نظیف خان ، رحیم شاہ ایڈو کیٹ ، حا جی خان گل اور حا رث خلیل نیگزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں پر یس کا نفرنس کر تے ہوئے کیا انکا کہنا تھا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول اینڈ کا لج سے پو ری قوم غمزدہ اور ہر انکھ اشکبار ہے یہ سا نحہ نا ئن الیو ن سے کم نہیں جس نے ملک کے تما م سیا سی ، سما جی اور مذہبی جما عتوں کو ایک پلیٹ فورم پر اکھٹا کر نے پر مجبو ر کیا اور اس خطے سے دہشت گر دی کے اس نا سور کو ختم کر نے کیلئے عملی اقداما ت اٹھا نے لگے اورایکشن فورم کے نا م سے ایک پلیٹ فورم وجو د میں آئی جس کی ہم حما یت کر تے ہیں اور 31دسمبر کو یوم سیا ہ کے طور پر منا یا جا ئے گا ا نہوں نے کہا کہ اس دن تما م سیاسی ، کا روبا ری افراد ، طلباء تنظیمیں ، وکلا ء ، ڈاکٹرز ، سو شل سو سائٹی اور غیر سر کا ری تنظیموں کے عہدادار اور سڑکوں پر نکلیں گے اور اپنے معصوم بچوں کے خو ن کا حسا ب لینگے اور اس سا نحہ کو آخری سا نحہ بنا سکیں ۔