نواز شریف اور جنرل راحیل کے مدبرانہ اور جرأت مندانہ فیصلے ملک و قوم کو پاکستان کی تاریخ کے بدترین بحران سے نکال رہے ہیں،ایس ایم منیر،
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی سے سارا خطہ تیزی سے ترقی کرے گا،سرمایہ کاری کا ماحول بہتر ہونے سے معیشت ترقی کرے گی
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) ٹی ڈیپ کے چئیرمین اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیرنے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل کے مدبرانہ اور جرات مندانہ فیصلے ملک و قوم کو پاکستان کی تاریخ کے بدترین بحران سے نکال رہے ہیں۔ ملک بھر کی سیاسی قیادت، عدلیہ اور دیگر شراکت دار بھی اس ضمن میں اتحاد کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس سے عوام پر امیداور کاروباری برادری کا حوصلہ بڑھا ہے ۔
فوجی عدالتوں کے قیام اورچیف جسٹس ناصر الملک کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات روزانہ ترجیحی بنیادوں پر سننے کا فیصلے خوش آئند ہے۔کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قوم حالت جنگ میں ہے اور مشکل فیصلوں سے وزیر اعظم، جنرل راحیل اور چیف جسٹس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ تجارتی ماحول اور سرمایہ کاروں کے اعتماد پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.