پنجاب کا بدنام زمانہ قبضہ مافیا جھوٹی شہرت کے سہرے مہاجر عوام کو لوٹنے کے منصوبے بنارہا ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر،
ستار ایدھی نے خطیر رقم قبول نہ کرکے تاریخ میں اپنا نام سنہرے حروف سے لکھوادیا ہے،چیئرمین بانی تحریک مہاجر صوبہ
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) بانی تحریک مہاجر صوبہ ڈاکٹر سلیم حیدر نے ممتاز سماجی شخصیت ، فرشتہ صفت عبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب کے بدنام زمانہ قبضہ مافیا کے سرغنہ ریاض ملک کی جانب سے ان کے ادارے کو دی جانے والی پانچ کروڑ کی خطیر امداد واپس کردینے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب کا یہ قبضہ مافیا کراچی اور حیدرآباد میں سرکاری زمینوں کو کوڑیوں کے مول الاٹ کرانے کے بعد آصف زرداری کی پارٹنر شپ میں جو پروجیکٹ شروع کررہا ہے اس میں کراچی اور حیدرآباد کے مہاجروں کو لوٹنے کی سازش شامل ہے۔ ان پروجیکٹس میں شہری علاقوں کے عوام کو کوڑیوں کے مول لی گئی زمین ، پلاٹ اور بنگلے روپے میں فروخت کرنے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.